donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Raushan Ara
Writer
--: Biography of Raushan Ara :--

Raushan Ara

 

روشن آرا
 
بہار کی خواتین افسانہ نگاروں کا جب تذکرہ ہوتا ہے توروشن آرا کا نام لینا ناگزیر ہوجاتا ہے ان کی بہت سی کہانیاں شائع ہوچکی ہیں، ۱۹۶۰ء کے بعد جو نسل سامنے آئی ہے اس میں ان کانام کافی روشن ہوچکا ہے ، نوری اور خلش ، عورت عورت ہے، روٹی ، نہیں نہیں، اینٹ، بدصورت ، وطن کا سپاہی ، شبنم ، اور سمندر اور ساحل، ان کی ایسی کہانیاں ہیں جو بہت مقبول ہوچکی ہیں۔
++++
 
 
You are Visitor Number : 1521