donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Abdul Mateen
Writer
--: Biography of Abdul Mateen :--

Abdul Mateen

 

عبدالمتین
 
انہوں نے ۱۹۵۲ء سے لکھنا شروع کیا معیاری اور غیر معیاری دونوں طرح کے رسالوں میں لکھتے رہے، انہوں نے اپنے افسانوں میں زندگی کے نشیب وفراز کو قریب سے دیکھتے کی کوشش کی ہے یہی وجہ کہ ان کے بعض افسانوں میں زندگی کی صحیح عکاسی ہوتی ہے یوں توان کے بیشتر افسانے سماجی احوال کو ائف پر مبنی ہیں، فن پر بھی ان کی گرفت بہت حد تک مضبوط ہے رنگوں کا تعاقب ،سفر، کائنات کی موت، اور پراڈوکسن وغیرہ ان کے اچھے افسانے ہیں۔
’’بشکریہ بہار میں اردو افسانہ نگاری ابتدا تاحال مضمون نگار ڈاکٹر قیام نیردربھنگہ‘‘’’مطبع دوئم ۱۹۹۶ء‘‘
++++
 
 
You are Visitor Number : 1504