donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Akhtar Azad
Writer
--: Biography of Akhtar Azad :--

Akhtar Azad

 

اختر آزاد
 
آزاد جمشید پور کے رہنے والے ہیں ابھی طالب علمی کا زمانہ ہے بی اے کرچکے ہیں افسانہ نگاری سے کافی شوق رکھتے ہیں صرف تین چار سال سے لکھ رہے ہیں آٹھ دس افسانے لکھ چکے ہیں جو شائع ہوچکے ہیں زندگی کے چھوٹے چھوٹے واقعات کو قلم بند کرنے میں انہیں مزا آیا ہے۔ مستقبل میں ادب کی بہتر خدمت کرنا چاہتے ہیں چونکہ ۵فروری ۱۹۶۶ء میں دنیا دیکھی ہے، اس لئے اتنے کم عمر صے میں کوئی مقام بناپانا کیسے ممکن ہے ان کی تیز رفتاری کو دیکھتے ہوئے مستقبل میں ان سے بہتر امید کی جاسکتی ہے۔
 
’’بشکریہ بہار میں اردو افسانہ نگاری ابتدا تاحال مضمون نگار ڈاکٹر قیام نیردربھنگہ‘‘’’مطبع دوئم ۱۹۹۶ء‘‘
++++
 
 
You are Visitor Number : 1604