donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Aleem Tahir
Poet
--: Biography of Aleem Tahir :--

 

 
 کوائف
 
نام: شیخ علیم ا لدین
قلمی نام: علیم طا ہرؔ
وا لد کا نام: عبدالر شید(ا رشدؔ مینا نگری)
والدہ:محترمہ حلیمہ بی 
اہلیہ: تحسین آرائ(ایم اے، ڈی ایڈ)
اولادیں: فہیم الدین )بیٹا( ،عین الارم (بیٹی) 
برادران: عظیم الدین(مثالی مدرس)،کلیم الدین(آرکیٹیکٹ انجینئر)، نعیم الدین(بز نس مین)، مقیم الدین(الیکٹرانک انجینئر) ندیم الدین(ایم اے بی ایڈ)
ہمشیرہ:نشاط ارم(ایم اے، بی ایڈ) ، انبساط ارم (بی اے، ڈی ایڈ)
بھتیجہ : ار دم الدین۔ 
پید ائش:۵ جو لائی ۱۹۷۱ء دھر ن گا ئو ں(مینا نگر) ضلع جلگا ئو ں
مادری زبان: اردو
دیگر زبانیں: انگریز ی،گجرا تی،ہندی،فارسی،مراٹھی،عربی
تعلیم: بی  اے(پو نا یو نیورسٹی)فر سٹ کلا س، ایم اے(اردو ـ،فارسی پو نا یو نیو رسٹی)فرسٹ کلا س، ایم اے (تا ریخ) فرسٹ کلاس، ایم اے(ایجو کیشن)فرسٹ کلاس، بی ایڈ (اردو ،تاریخ)  پو نا یونیورسٹی۔فرسٹ کلاس، جرنلزم ۔ فرسٹ کلاس، ایم ایس سی آئی ٹی ۔فرسٹ کلاس، ہندی پرچئے ،پر تھما ۔
رو زگار:انجمن خیرالاسلام اردو ہائی اسکو ل و جو نیئر کا لج گو رے گائوںمیں درس و تدریس سے وابستگی۔
آ غا زِ سخن:  ۱۹۸۱ء بہ زمانۂ طا لب ِعلمی۔
تربیت: والدِ محترم ارشد ؔمینا نگری کی نگرا نی و شا گرد ی میں اب تک۔
تصنیفا ت:دنیا مسا فر را ستے ۲۰۰۴ء میںصا بو صدیق ہا ل ممبئی میں اجراء بدست شا ہد خان(ایڈیٹر کتاب نما دہلی)، منظر پس منظر(جون ۲۰۱۱ئ) ،سُر سنگم سنگیت (گیتو ں کا مجمو عہ ) اور مدیرِ ششماہیـ ’’احسا س‘‘ــ(مالیگا ئو ں)خا لص علمی، ادبی ،تہذیبی و تحقیقی جریدہ ۔
متو قع تصا نیف:  پر واز ِ افکار(غزلیات، ثلا ثی،قطعا ت،ہا ئیکو،دو ہو ں نظمو ں پر مشتمل)
تجز یا تی مضا مین(دنیا ئے اردو ادب کے معتبر فنکا رو ں پر تحر یر کردہ مضا مین)
مسکرا تے لمحے(بچّو ں کی نظمیں) طلسما تی دنیا( بچّو ں کا نا ول)
ممتا(ناو ل،منی افسا نو ں کا مجمو عہ،نا ولٹ،تحقیقی و تنقید ی مقا لے،کہا نیا ں)
ادبی سرگر میاں: ۱۹۸۱ء سے معتبر اخبارات و رسائل میں غزلوں،نظموں ،افسانوں، مضامین کی اشاعت،
 ہندوستان کے مختلف شہروںمیں مشاعروں،سیمیناروں،ریڈیو ،ٹی وی و انٹر نیٹ  پروگراموںمیں شمولیت،فلموں میں نغمہ نگاری ،مکالمہ نگاری، ادا کاری، ہدایتکاری و فلم سازی۔
اعزازات: مالے کر یٹیوایوارڈ ، بابا صاحب امبیڈکر ایوارڈ ، ای ٹی اردو ایوارڈ، ہندی ساہتیہ ایوارڈ، نیشنل ملٹی پر پزایجوکیشن سوسائٹی ، امبا جو گائی ایوارڈ اور دیگر ایوارڈس۔
پتہ :علیم طاہرؔ ، سروے نمبر ۱۹، گھر نمبر ۵۱، مالیگائوں ،ضلع ناسک۔
پلاٹ نمبر ۲۸ ،گٹ نمبر ۱-۲۲۴  ارشد مینانگری کمپلیکس،دیانہ، مالیگائوں۔
Mob: 09323177531 / 08976294034
ؑEmail:aleemtahir12@gmail.com
 
 
You are Visitor Number : 2081