donateplease
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Alok Kumar Satpute
Writer
--: Biography of Alok Kumar Satpute :--

Alok Kumar Satpute

شناس نامہ

(بائیوڈاٹا)

نام : آلوک کمارساتپوتے

پتہ : ایل آئی جی۲۳۸،سیکٹر۵،ہاؤسنگ بورڈکالونی ، سڈو، رائے پور۷۰۰۲۹۴

(چھتیس گڑھ)
موبائیل:0098274-06575

Email - satputealok@rediffmail.com

تاریخ پیدائش : ۶۲نومبر ۹۶۹۱ئ

تعلیم : ماسٹرآف کامرس

پیشہ : سرکاری ملازم حکومت چھتیس گڑھ

منصب : چھتیس گڑھ صوبہ کے سرکاری رسالہ کے مدیرکے فرائض انجام دے رہیں ہے۔

٭ ہندوستان کے تمام پروگیسیو اخبارجیسے:دینک بھاسکر، راجستھان پتریکا، امراجالا، راشٹریہ سہارا، نوبھارت، ہری بھومی، دیش بندھو وغیرہ میں منی افسانوں کی اشاعت عمل میں آچکی ہے۔

٭ ہندوستان کی تقریباً سبھی پروگیسیو رسائل جیسے:ہنس، کتھادیش، واگرتھ، عام آدمی، کتھاکرم، ورتمان ساہتیہ،قدم بینی، پاکھی، پنرنوہ وغیرہ میں بھی منی افسانوں کی اشاعت عمل میں آچکی ہے۔

٭ ریڈیو رائے پور سے افسانے نشرہوچکے ہیں۔

تصانیف:

ہندوستان کے مشہورومعروف پبلی شرکے ذریعہ ہندی زبان میں تین کتابیں شائع ہوچکی ہے۔ جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہیں:

۱۔ اپنے اپنے طالبان شلپائن پرکاشن دہلی ۹۰۰۲ئ
۲۔ ویتال پھر ڈال پر سامئیک پرکاشن، دہلی ۰۱۰۲ئ

۳۔ مہرہ ڈائمنڈ بکس، دہلی ۰۱۰۲ئ

 

 
You are Visitor Number : 1265