donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Aman Lakhnawi
Poet
--: Biography of Aman Lakhnawi :--

 

 Aman Lakhnawi  امن لکھنوی 
 
مشہور قومی رہنما شاعر، نثّار، گوپی ناتھ امن لکھنوی دہلی کی ادبی اور سیاسی زندگی کی جان ہیں۔ مدتوں ’’ تیج ویکلی‘‘ کے مدیر رہے۔ آج کل پبلک ریلیشنز کمیٹی دہلی کے چیر مین ہیں۔ آپ نے اپنی قومی شاعری کے ذریعہ سے ملک کی بیش بہا خدمات انجام دی ہیں۔ ’’ کاروان منزل‘‘ آپ کے مجموعہ کلام کا نام ہے۔ آپ کا ایک مجموعہ کلام ہندی میں بھی شائع ہو چکا ہے۔(دستۂ گل ۱۹۶۶)
 

 

 
You are Visitor Number : 1514