Anjum Jamali
انجم جمالی
انجم جمالی ایک زمانے میں زود نویس افسانہ نگار کہلاتے تھے اس کے باوجود انہیں وہ فنی عظمت حاصل نہیں ہوئی جو ہونی چاہئے، دراصل وہ ادبی لحاظ سے غیر معیاری پر چوں میں چھپتے رہے لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ انہوں نے معیاری افسانے نہیں لکھے ان کے چند افسانے جیسے بازی، سیاہ کاغذ، سازش کا جل کی کوٹھری، اور رات کے ٹیلے، وغیرہ اچھے افسانوں میں شمار کئے جاتے ہیں۔
’’بشکریہ بہار میں اردو افسانہ نگاری ابتدا تاحال مضمون نگار ڈاکٹر قیام نیردربھنگہ‘‘’’مطبع دوئم ۱۹۹۶ء‘‘
++++
|