Fazal Imam Mallik
فضل امام ملک
فضل امام ملک:اب تک ان کی تیس پینتس کہانیاں شائع ہوچکی ہیں صحافت کے پیشے سے جڑے ہوئے ہیں اس لئے مستقبل میں ان سے بہتر امید کی جاسکتی ہے ان کا پہلا افسانہ ۱۹۷۸ء میں ماہنامہ، حریم لکھنو میں شائع ہوا تھا، اس کے بعد ملک کے مختلف رسائل میں ان کی کہانیاںشائع ہوتی رہی ہیں اردو کے ساتھ ساتھ ہندی میں بھی کہانیاں لکھتے ہیں، فضل امام ملک ادب برائے زندگی کے قائل ہیں ان کی کہانیوں میں عام زندگی سے جڑی حقیقت صاف صاف نظر آتی ہے۔ان کی پیدائش ۱۹؍جنو،۱۹۵۸ء کو بانکا بھاگلپور میں ہوئی بی ایس سی کرچکے ہیں۔
******************
|