donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Ghufran Sajid Qasmi
Journalist
--: Biography of Ghufran Sajid Qasmi :--

 Ghufran Sajid Qasmi 

 

 تعارفی خاکہ 
 
نام: غفران ساجد قاسمی
والدکا نام: مولاناابوالکلام
قومیت: ہندوستانی
جائے پیدائش: بھیروا(مدھوبنی)بہار
تعلیم: 
ڈپلومہ ان جرنلزم اینڈماس کمیونیکیشن:  مولاناآزادنیشنل اردویونیورسٹی حیدرآباد(جاری)
ڈپلومہ ان انگلش لینگویج: مرکزالمعارف ایجوکیشن اینڈریسرچ سینٹردہلی
فضیلت: دارالعلوم دیوبند
ادیب کامل: جامعہ اردوعلی گڑھ
حفظ قرآن: مدرسہ حسینیہ رانچی
صحافتی تجربات:
چیف ایڈیٹر: بصیرت آن لائن(ویب میگزین)
چیف ایڈیٹر: سہ ماہی’’ندائے بصیرت‘‘ ململ مدھوبنی بہار
نامہ نگار: روزنامہ ’’قومی تنظیم‘‘پٹنہ
چیف رپورٹر:  روزنامہ’’ہماراسماج‘‘پٹنہ
مطبوعہ مضامین:
سہ ماہی بصیرت، روزنامہ قومی تنظیم پٹنہ، روزنامہ فاروقی تنظیم رانچی، روزنامہ راشٹریہ سہارا، پٹنہ، دہلی، لکھنؤ، ممبئی، بنگلور، کلکتہ وغیرہ، مجلہ الرحمن لکھنؤ، ویب سائٹ:امیدجہاںڈاٹ کام،پاکستان
مطبوعہ کتابیں: تحفۂ نکاح
غیرمطبوعہ: اسلام اوراہل یورپ کے اعتراضات، شمع ہدایت،  حج وعمرہ:قدم بہ قدم
ایوارڈز: عمرفریدتوصیفی ایوارڈ برائے نمایاںخدمات بحیثیت نامہ نگارقومی تنظیم پٹنہ ، قاضی ایوارڈبرائے خدمات فروغ اردو،منجانب قاضی سوسائٹی واردوبید اری تحریک مدھوبنی
سماجی خدمات: 
سکریٹری جنرل: رابطہ صحافت اسلامی ہند
سکریٹری: مولانا محبوب فاؤنڈیشن بہار
جنرل سکریٹری: اردوبیدا ری تحریک مدھوبنی بہار
جنرل سکریٹری: اسٹوڈنٹس اسلامک فیڈریشن مدھوبنی
رکن تاسیسی: قاضی ایجوکیشنل اینڈویلفیرسوسائٹی مدھوبنی بہار
رابطہ: مقام وپوسٹ بھیروا،وایاکمتول ضلع مدھوبنی بہار۔847304
ای میل: 
chiefeditor@baseeratonline.com
gsqasmi99@gmail.com
 
 
You are Visitor Number : 1847