Imtiyaz Ahmad Khan
امتیاز احمد خاں
تاریخ ولادت ۲۵؍جون، ۱۹۶۲ء بمقام بھاگل پور تعلیم بی اے پہلا افسانہ ،زخموں کے چراغ کے عنوان سے ۱۹۷۹ء میں چھپا اب تک تقریباً پچیس افسانے ملک کے مختلف رسائل میں چھپ چکے ہیں، سحر ہونے تک ، یادوں کے چراغ ، فیصلہ اور گھروندے وغیرہ ان کی اچھی کہانیاں ہیں ان کہانیوں میں عام انسان کے اس رخ کو دکھانے کی کوشش کی گئی ہے جس کا اونچے طبقے کے لوگ مذاق اڑاتے ہیں مشق جاری ہی تو افسانوی ادب میں کچھ مقام حاصل کرلیں گے۔
++++
|