donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Maftoon Azimabadi
Poet
--: Biography of Maftoon Azimabadi :--

 

 مفتونؔعظیم آبادی 
 
 مفتونؔ عظیم آبادی میخانہ شناس شاعر تھے۔ ان کی غزل شراب کی بوتل میں ڈوبی ہوئی ہے۔ وہ زندگی کے تمام پہلوئوں کو اسی زاویے سے دیکھتے ہیں۔ اور لفظوں کا استعمال بہت خوبصورت انداز میں کرتے ہیں۔ ان کی شاعری میں پیکر تراشی کے اچھے نمونے مل جاتے ہیں۔
 
انہوں نے تشبیہات و استعارات کے استعمال سے اپنی شاعری کو پر اثر بنا دیا ہے۔ ان کی شاعری میں دلکشی پائی جاتی ہے۔
 
چند اشعار پیش خدمت ہیں۔
 
 آج ساقی جو بنے آکے وہ میخانے میں
 رند بد مست ہوئے ایک ہی پیمانے میں
خوب سنبھلا میں، ترے نام کے صدقے ساقی
ورنہ کیا دیر تھی ساغر کے چھلک جانے میں
 
(تحریر: محمد اقبال)
 
٭٭٭
 
 
You are Visitor Number : 1464