donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Mahav Chatarpuri
Poet
--: Biography of Mahav Chatarpuri :--

 

 محو چتر پوری 
 
محوؔ چتر پوری  کا نام سید حبیب اللہ اور تخلص محوؔ تھا۔ وہ 1904 میں نظام پور ، ضلع گیا میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ اس کے بعد مدرسہ اسلامیہ پٹنہ میں داخلہ لیا۔ جب کچھ بڑے ہوئے تو شاعری شروع کردی۔ ان کا سیاست سے گہرا تعلق تھا۔ انہوں نے اچھی خاصی غزلیں کہی ہیں۔ لیکن مجموعہ کلام دستیاب نہ ہو سکا ہے۔ لیکن اس عہد کے شاعروںمیں ان کا نام نہ لینا نا انصافی ہوگی۔ ان کی خدمات بھی کچھ کم نہیں مشاعروں میں شریک ہوتے اور اشعار پڑھتے تھے۔
 
*******
 
You are Visitor Number : 1526