donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Mahmood Wajid
Writer
--: Biography of Mahmood Wajid :--

Mahmood Wajid

 

محمود واجد
 
۱۹۵۸ء 
کے آس پاس لکھنے والے افسانہ نگاروں میں ایک نام محمود واجد کا بھی ہے ان کے افسانےزیادہ تر معیاری ادبی رسالوں میں شائع ہوئے ہیں ان کے ابتدائی افسانوں میں عشق ومحبت اور زلف درخسار کے قصے ملتے ہیں، اس کے بعد انہوں نے رشتے ناتوں کی الجھنوں پر مبنی افسانے لکھنے لگے نتیجہ یہ ہوا کہ افسانوں میں کرداروں کی زیادتی ہونے لگی۔ ان کے افسانوں میں کہیں طنزیہ انداز بھی ملتا ہے ان کے افسانوں کا مجموعہ خزاں کے پھول بہار کے دن، ۶۶۹۱ءمیں شائع ہواتھا، اس مجموعے کی اچھی کہانیاں، کانچ کا گلاس ، امن کے ہاتھ اور تیری آرزو بھی گلاب ہے، وغیرہ ہیں۔
’’بشکریہ بہار میں اردو افسانہ نگاری ابتدا تاحال مضمون نگار ڈاکٹر قیام نیردربھنگہ‘‘’’مطبع دوئم ۱۹۹۶ء‘‘
++++
 
 
You are Visitor Number : 1512