donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Makhzan Azimabadi
Poet
--: Biography of Makhzan Azimabadi :--

 

 مخزنؔ عظیم آبادی 
 
 مخزنؔ عظیم آباد کے ہر دل عزیز شاعر تھے وہ بہت ہی نیک اور سنجیدہ واقع ہوئے تھے۔ ان کی سنجیدگی کا عکس ان کے کلام میں بھی موجود ہے۔ وہ منظر کشی میں مہارات رکھتے  ہیں۔ ان کی شاعری میں سادگی، روانی اور لطفِ زبان موجود ہے۔
 
 ان کا سن پیدائش 1895 ء درج ہے۔
 
ان کے چند اشعار ملاحظہ ہوں۔
 
 آپ کا روزِ اول جلوہ نما ہو جانا
 سر سے لے کر پائوں تلک شرم و حیا ہو جانا
 دیکھ اے خون جگر بات نہ جائے اپنی
 اُس ہتھیلی پہ ٹپکنا تو حنا ہو جانا
 
********
 
You are Visitor Number : 1466