Dr. Mansoor Umar
Name: Mansoor Umar
Date of Born: 1955
Born Place: Village Bandhauli, Darbhanga
Education: MA (Gold Medalist) ,P.hd
Service : Reader ,Dept. of Urdu, C.M.College, Darbhanga
Books: Above one dozen
Taba Azmayee : Mukhtalif Asnafe Sukhan aur Nasar me’n
Address: Mohalla : Mirza Hayat Baig,
Urdu Bazar, Neem Chowk
Darbhanga-846004 (Bihar)
Mob. 09431085812
منصور عمر
: دربھنگہ ضلع کے بندھولی گائوں کے ایک معزز گھرانے میںپیدا ہوئے ان کی تاریخ پیدائش۱۵؍فروری ۱۹۵۵ءہے ایم اے ،گولڈمیڈ لسٹ، پی ایچ ڈی کر چکے ہیں سی ایم کالج دربھنگہ کے شعبہ اردو سے منسلک ہیں۔ ان کا پہلا افسانہ سلگتی برف، کے عنوان سے امیج ،کلکتہ ری فروری ۱۹۸۰ کے شمارے میں شائع ہواتھا۔ مظفر مہدی صاحب کے ساتھ دو کتابیں اختر اور نیوی فنکار وناقد اور بہار، کے نامور شعراء ترتیب دے چکے ہیں ایک تنقیدی کتاب زیر طبع ہے اگر انہوں نے افسانوی ادب کا سفر جاری رکھا تو مستقبل میں اپنی ایک الگ راہ بنالیں گے۔
++++
|