donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Manzar Kazmi
Writer
--: Biography of Manzar Kazmi :--

Manzar Kazmi

 

منظرکاظمی
 
منظر کاظمی بہار کے ایک قابل ذکر افسانہ نگار ہیں ۱۹۵۵ءاور۱۹۶۰ ء کے درمیان افسانہ نگاری شروع کی ان کے یہاں قدروں کی شکست دریخت کا شدید احساس ملتا ہے اپنے افسانوں میں اسلامی سر چشمے سے بھی انہوں نے فیض حاصل کیا ہے۔ کانٹوں کا تاج اور دروازے، ان کے مشہور افسانے ہیں۔
 
جدید افسانہ نگار کی صف میں شامل ہونے والے ایک افسانہ نگار منظر کاظمی بھی ہیں انہیں قدروںکی توڑ پھوڑ کا شدت سے احساس ہے ی ہی وجہ ہے کہ انہوں نے جدید افسانہ نگاروں کی فہرست میں شامل ہو کر اس احساس کو پوری طرح جگانے کی کوشش کی ہے ان کی کہانیوں کا موضوع اسلامیات رہا ہے، اسلام کے مختلف واقعات کو انہوں نے اپنی کہانی کا موضوع بنایا ہے اسی وجہ سے وہ قارئین میں جانے پہچانے جاتے ہیں اشاروں کتابوں میں بات کرنا ان کی خصوصیت ہے۔ کانٹوں کا تاج، دروازے اور سیاہ غلاف، اور کالے جونیل وغیرہ ان کی نمائندہ کہانیاں ہیں۔
 
’’بشکریہ بہار میں اردو افسانہ نگاری ابتدا تاحال مضمون نگار ڈاکٹر قیام نیردربھنگہ‘‘’’مطبع دوئم ۱۹۹۶ء‘‘
++++
 
 
You are Visitor Number : 3076