Matinul Haq Zeya
متین الحق ضیا
متین الحق ضیا:جمشیدپور میں ۳۰دسمبر ۱۹۵۵ء کو پیدا ہوئے بی کام کرنے کے بعد ادبی ذوق پیدا ہوگیا شاعری اور افسانہ نگاری دونوں کرتے ہیں ایک درجن سے زیادہ افسانے چھپ چکے ہیں ان کا خیال ہے کہ انسان اپنی کوشش اور جدوجہد کے ذریعہ سمندر تو کیا ہو ا کارخ بھی بدل سکتا ہے ان کے افسانوں کو پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ آگے چل کر وہ ادب کی بہتر خدمت کریں گے۔
****************
|