donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Mumtaz Naiyyar
Writer
--: Biography of Mumtaz Naiyyar :--

Mumtaz Naiyyar

 

ممتاز نیر   
 
ممتاز نیر:۱۹۷۷ء سے کہانیاں لکھ رہے ہیں ان کی زیادہ تر کہانیاں پرواز، میں چھپی ہیں اب تک تقریباچالیس کہانیاں ملک کے مختلف رسائل میں شائع ہوچکی ہیں، ان کے زیادہ تر افسانے تعمیری ہوتے ہیں وہ اپنے طور پر ایسے کردار پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو سماج کے لئے مثالی ہوں کنواری بیوہ، پیاسا بادل، بڑے لوگ، سماج کی مانگ، ورد کا رشتہ اور ، نیارشتہ، ایسی کہانیاں ہیں جن کے مطالعہ سے ان کی افسانہ نگاری کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ ممتاز کی پیدائش ۱۳؍دسمبر ۱۹۵۸ء کو منابستی پورنیہ میں ہوئی۔ اائی اے کرنے کے بعد ایک مدرسہ میں ٹیچر ہیں۔
 
************
 
You are Visitor Number : 1516