نام: نسیم احمد نسیم
تاریخ پیدائش / مقام: ۴/ فروری ۱۹۶۴ء بتیا( بہار)
والد:عبد الرشید مرحوم
والدہ:بی بی رفیع النساء
تعلیم:۰ ایم۔اے، پی ایچ۔ڈی (۰ علیگ)
ڈاک کا پتا:بک امپوریم، سبزی باغ، پٹنہ 800004
(مستقل پتا :محلہ کالی باغ، وارڈ نمبر 12 ، بتیا، مغربی چمپارن 845438(بہار
رابطہ:09931004295,08083102570(Mob)
ادبی سرگرمیاں : تنقید، تحقیق، شاعری
اعزازات
+ قاضی عبد الودود ایوارڈ، بہار اردو اکادمی، پٹنہ: 2013ء
+ اکبر رضا جمشید علم و ادب ایوارڈ، پٹنہ : 2013ء
+ پروفیسر عبد المغنی ایوارڈ، علمی مجلس بہار، پٹنہ: 2009ء
+ راشٹریہ سہارا ایوارڈ، پٹنہ: 2007ء
مطبوعات
+ ایجاب وانحراف (تحقیق و تنقید) : 1999ء
+ چمپارن کے مسلم مجاہدین آزادی (ترجمہ): 1997ء
+ چمپارن کے عظیم مجاہد آزادی: شیخ گلاب (ترجمہ):2004ء
+ نیپال میں اردو زبان و ادب (تحقیق) :2008ء
+ بہار میں اردو افسانہ : تنقیدی جائزہ :2013ء
+ تنقیدی جہتیں :زیر طبع
ادارت
سرسید میگزین، مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ :1986ء
ماہنامہ کسوٹی جدید، پٹنہ :2008ء
ماہنامہ رہنما(اردو / ہندی) ، بتیا :جاری
**********************
|