Nayeema Qamar
نعیمہ قمر
: بہار کی خواتین افسانہ نگاروں میں نعیمہ قمر کا نام بھی جلی حرفوں میں لکھا جاسکتا ہے وہ کم سے کم پندرہ برسوں سے کہانیاں لکھ رہی ہیں ان کی کہانیوں میں رومانی انداز نمایاں ہوتا ہے انشاپردازی کی اچھی مثال ان کی تحریروں میں ملتی ہیں، طوفان کے بعد خواب اور حقیقت اور یادوں کے چراغ، وغیرہ نے کی نمائندہ کہانیاں کہی جاسکتی ہیں۔
**************
|