Nuzhat Nabila
نزہت نبیلہ
نزہت نبیلہ: ۹؍اکتوبر ۱۹۵۹ء کو آنکھیں کھولیں ۱۹۷۸ء سے افسانے لکھ رہی ہیں تقریبا ایک درجن کہانیاں ملک کےمختلف رسائل میں شائع ہوچکی ہیں، لہو کادرد، نفرت، پاپ کا گھرا، سمجھوتا، لمحوں کی خلش، اور کھوئی ہوئی جنت، وغیرہ ان کی ایسی کہانیاں ہیں جنس ے ان کے مستقبل کے بارے میں اچھی امید کی جاسکتی ہے۔ وہ عام طور پر عام انسانوںکے درد کی غمازی کرتی ہیں نئے حالات کی عکاسی کرنے کی بھی جابجا کوشش ملتی ہے۔
+++++++++++
|