Perwez Shahr Yar
پرویز شہریار
پرویز شہریار: تاریخ پیدائش ۱۰؍جنوری ۱۹۶۲ء بمقام جمشید پور تعلیم بی اے آنرس ملازمت درس وتدریس پہلا افسانہ سمتبر ۱۹۸۰ء میں چمبل کی دسویں رانی، کے عنوان سے پندرا، پٹنہ میں چھپا، طبع شدہ افسانوں کی تعداد بیس ہے، سایہ سایہ جنگل، کام ہی روشنی ، نئی روشنی کا آخری ڈرامہ، اور
شیطان، وغیرہ ان کی منتخب کہانیاں ہیں ان کا خیال ہے کہ فنکار کو شعوری یاغیر شعوری طور پر اپنے عہد کی لمحہ بہ لمحہ رنگ بدلتی ہوئی تاریخ کو صفحہ قرطاس پر ہوبہو نقش کردینا چاہئے۔
**********************
|