donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Rabt Hashmi
Writer
--: Biography of Rabt Hashmi :--

 

 ربط ہاشمی 
 
ان کا آبائی وطن دھرم پور سمستی پور ،تھا ،۱۹۳۸ء سے ان کی کہانیاں منظر عام پر آنے لگیں،خیام، ندیم اور، سہیل وغیرہ میں ان کی کہانیاں شائع ہوئیں ، ۱۹۴۷ء میں کئی افسانے لکھے جو کافی مقبول ہوئے گھر، مسجد اور مجبوریاں ان کی مشہور کہا نیاں ہیں بہار سے باہر رہے اس لئے بہار کے اندر شناخت قائم نہ ہوسکی تقسیم ہند کے بعد شاید پاکستان چلے گئے ۔
 
’’بشکریہ بہار میں اردو افسانہ نگاری ابتدا تاحال مضمون نگار ڈاکٹر قیام نیردربھنگہ‘‘’’مطبع دوئم ۱۹۹۶ء‘‘
++++
 
 
You are Visitor Number : 1458