donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Rafat Balkhi
Writer
--: Biography of Rafat Balkhi :--

Rafat Balkhi

 

رفعت بلخی
 
کبھی کامیاب افسانہ لکھنے والوں میں رفعت بلخی کا نام بھی لیا جاتا تھا، ایک وقت میں انہوں نے خوب افسانے لکھے انہوں نے سماجی وتمدنی مسائل کو اپنے افسانوں میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے اور کامیاب بھی ہوئے ہیں، ماجر اسازی کی طرف بھی خاص توجہ دی ہے۔زبان صاف ستھری اور سلجھی ہوئی ہے کوئی مقام بنانے سے پہلے ہی انہوں نے اپنی افسانہ نگاری ترک کردی ان کے خاص خاص افسانے صبح ہونے تک زادئے برف اور خوشبو ، اور آخری پالا، وغیرہ ہیں۔
’’بشکریہ بہار میں اردو افسانہ نگاری ابتدا تاحال مضمون نگار ڈاکٹر قیام نیردربھنگہ‘‘’’مطبع دوئم ۱۹۹۶ء‘‘
++++
 
 
You are Visitor Number : 1597