Raushan Siddiqui
روشن صدیقی
۳
فروری ۱۹۵۰ء کو عالم وجود میں آئے نالڈانگہ کے رہنے والے ہیں جو ادبی لحاظ سے ریگتاں کہا جاتا ہے لیکن اس ریگتان میں انہوں نے ادب کی شمع جلائی ہے ملک کے اچھے رسائل میں ان کی کہانیاں برابر شائع ہوتی رہتی ہیں، اگر انہوں نے حوصلہ اور ہمت سے کام لیا اور ادبی سفر کو جاری رکھا تو یقینا اونچا مقام پالیں گے۔
*************
|