donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Safi Aarvi
Poet
--: Biography of Safi Aarvi :--

 

 صفیؔ آروی 
 
 صفی آروی ایک بزرگ و با کمال شاعر تھے۔ انہوں نے عشقیہ شاعری کی ہے۔ ان کے یہاں محبوب مجازی کا ذکر کم اور محبوب حقیقی کا ذکر زیادہ ہے۔ ان کی شاعری صوفیانہ رنگ میں ڈوبی ہوئی ہے۔ ان کے کلام میں جذبہ و جوش موجود ہے۔ انداِ بیان سادہ ہے لیکن دلکشی بقرار رہتی ہے۔
 
چند اشعار ملاحظہ ہوں   ؎
 
کرے کیا کوئی تصفیہ کہ چوٹیں ہیں مقابل کی
 ادھر ہے ناز قاتل کا ادھر ہے یا س بسمل کی
 تمہیں پردے سے اک دن کھینچ لائے گی کشش دل کی
نہیں دیکھی ابھی تاثر تم نے جذبِ کامل کی
 
*******
 
You are Visitor Number : 1461