Sahba B.Com.
صہبابی کام
گیا کے رہنے والے تھے، ترقی پسند ہونے کے باوجود افسانہ کے نئے تقاضوں سے واقف تھے اپنے افسانوں میں فنکارانہ توازن قائم رکھنے کی کوشش کرتے تھے زبان شگفتہ تھی، گنگا کے تٹ پر، اور، مسجد ومندر کے درمیان، نقاش جولائی۴۷ء یہ دونوں افسانے بہت مقبول ہوئے کم عمری میں انتقال کرگئے۔
’’بشکریہ بہار میں اردو افسانہ نگاری ابتدا تاحال مضمون نگار ڈاکٹر قیام نیردربھنگہ‘‘’’مطبع دوئم ۱۹۹۶ء‘‘
++++
|