donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Saqib Lakhnavi
Poet
--: Biography of Saqib Lakhnavi :--

 

 مرزا ثاقب لکھنوی 
 
خود نوشت
 
میر ذاکر حسین نام ، ثاقب تخلص ، وطن طبرستان، مولد اکبر آباد( آگرہ) گہوارہ تعلیم و تربیت لکھنو۔سلسلۂ نسب حاجی علی قز لباش ماز ندرانی المعروف بہ علی قلی خاں شاملو سے ملتا ہے جو شاہ طہما سپ صفوی کے معتمد علیہ تھے۔
 
مرزا ثاقب کے آباء و اجداد نے اکبر آباد میں سکونت اختیار کی اور یہ 2 ماہ جنوری ۱۸۶۹ء مطابق ۱۹ ماہ مبارک رمضان ۱۱۸۵ھ کو یہیں پیدا ہوئے۔ مرزا کی ولادت کو تقریباً چھ ماہ کا زمانہ گذرا تھا کہ نا مساعدت روز گار نے مرزا کے والد ماجد اکبر آباد چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔ چنانچہ برے مرزا صاحب مرحوم مع اہل و عیال لکھنو چلے آئے اور ہیں مستقل طور پر سکونت اختیار کر لی۔
 
مرزا کی ابتدائی تعلیم قدیم اسلوب پر ہوئی اور پھر انگریزی تعلیم کے لئے آگرہ بھیجے گئے ۔ وہاں تقریباً چار سال قیام رہا اور یہیں میر مومن حسین صفی کی صحبت میں ان کی شاعرانہ اہلیت بروئے کار آئی۔ ماہ دسمبر ۱۸۹۱ء میں مرزا کی شادی ہوئی۔مرزا ثاقب لکھنوی کی وفات 1949 ء میں ہوئی۔
 
***********
 
 
You are Visitor Number : 2278