donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Shah Khalilur Rahman
Writer
--: Biography of Shah Khalilur Rahman :--

Shah Khalilur Rahman

 

 شاہ خلیل الرحمن 
 
لکھمنیاں مونگیر کے رہنے والے تھے، ادارہ اردو ادب ،کلکتہ نے تین افسانہ نگاروں کے پانچ پانچ افسانوں پر مشتمل افسانوی مجموعہ، سنگریزے، ۱۹۴۶ء میں شائع کیا تھا اس میں ان کے پانچ افسانے شامل ہیں، ان کے افسانوں میں زبان وبیان کی خوبی پائی جاتی ہے کہیں کہیں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نے زبان کو زبردستی شاعرانہ بنانے کی کوشش کی ہے لیکن اصلاحی پہلو نمایاں ہے اپنی شناخت قائم کرنے سے پہلے ہی اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔
 
’’بشکریہ بہار میں اردو افسانہ نگاری ابتدا تاحال مضمون نگار ڈاکٹر قیام نیردربھنگہ‘‘’’مطبع دوئم ۱۹۹۶ء‘‘
++++
 
 
You are Visitor Number : 1470