donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Shahid Baghonvi
Writer
--: Biography of Shahid Baghonvi :--

Shahid Baghonvi

 

شاہد بگھونوی
 
شاہد بگھونوی:شاہد صاحب افسانہ نگار سے زیادہ شاعرہیں ۱۹۷۵ء سے افسانے لکھتے ہیں اب تک دودرجن افسانے شائع ہوچکے ہیں آزمائش دل ونظر کی ، آخری ہچکی، روپ بہروپ ، اپنا دامن اپنی آگ، سحر ہونے تک اور کھڑکی ، وغیرہ کہانیاں ادبی حلقوں میں مقبول ہوچکی ہیں، وہ ایسے سماج کے خواہاں ہیں جہاں آدمی کو کم ازکم آدمی کا مقام ضرور حاصل ہو، دراصل وہ محکمہ چکبندی سے منسلک ہیں اور روزانہ ایسے سینکڑوں آدمی سے ملاقات ہوتی ہے جوتیسرے اور چوتھے درج کی ملازمت کرتے ہیں۔
 
****************
 
You are Visitor Number : 1610