Shahida Akhter Hajipuri
شاہدہ اخترحاجی پوری
انہوں نے اپنے افسانوں میں انسانی نفسیات کے بعض نازک گوشوں پر نظر ڈال کر آہستہ آہستہ اپنے وجود کا احساس دلانے کی کوشش کی تھی لیکن آزادی کے آس پاس اپنے وطن کو خیر باد کہہ دیا، انسان یادیوتا، ان کی نمائندہ کہانی ہے۔
’’بشکریہ بہار میں اردو افسانہ نگاری ابتدا تاحال مضمون نگار ڈاکٹر قیام نیردربھنگہ‘‘’’مطبع دوئم ۱۹۹۶ء‘‘
++++
|