Shahida Yousuf
شاہدہ یوسف
شاہدہ یوسف بہار کی خواتین افسانہ نگاروں میں اپنا نام روشن کرچکی ہیں لیکن معلوم نہیں انہوں نے لکھناکیوں کم کردیا ہے ان کے افسانوں میں زن وشو کے باہمی رشتے ، سماج میں عورتوں کا استحصال اور جہیز کی لعنتوں کے خلاف ہلکا ہلکا احتجاج ملتا ہے۔ دل کا کیا رنگ کروں، میرے صفحے، زندگی کی کتاب، ایک کہانی دو افسانے، اور ٹیبل کے نیچے ، وغیرہ ان کی م شہور کہانیاں ہیں۔
************
|