Shahnaz Bano
شہنازبانو
: شہناز بانو۱۹۷۰ء سے لکھ رہی ہیں اور بڑی مستعدی سے لکھ رہی ہیں ان کے افسانوں میں حسن وعشق اور زلف رخسار کے تذکرے بڑے حسن واسلوبی سے پیش کئے گئے ہیں، ساتھ ہی ان کے یہاں صنف نارک کا لطیف سا احساس بھی ملتا ہے جو قارئین کے دلوں میں گدگدی پیدا کردیتا ہے احساس کی صلیب دبی دبی چنگاریاں، اور حقیقت سے حقیقت تک ان کی ایسی کہانیاں ہیں جن کی روشنی میں ان کے فن کا مطالبہ کیا جاسکتا ہے۔
++++
|