donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Shaida Imam
Writer
--: Biography of Shaida Imam :--

 

 شیدااما م 
 
انہوں نے کبھی ملک فضل امام اور کبھی شید اکپوردی کے نام سے لکھا لیکن عام طورپر شیداامام کے نام ہی سے جانے جاتے ہیں انہوں نے افسانہ نگاری کا آغاز ۱۹۳۹ء میں کیا ۱۹۴۵ء تک اپنی اچھی خاصی شناخت قائم کرلی تھی، موم بتی، عالمگیر، رقص ونظر ،جدید اردو ،فروری ۴۶ان کے قابل ذکر افسانے ہیں شیداامام نے بہت سی فلموں میں ہیروکا رول بھی اداکیا ،فلم ساری بھی کی تقسیم ہند کے بعد پاکستان چلے گئے۔
 
’’بشکریہ بہار میں اردو افسانہ نگاری ابتدا تاحال مضمون نگار ڈاکٹر قیام نیردربھنگہ‘‘’’مطبع دوئم ۱۹۹۶ء‘‘
++++
 
 
You are Visitor Number : 1531