donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Shakil Elayi
Writer
--: Biography of Shakil Elayi :--

Shakil Elayi

 

شکیل علائی
 
ان کی پہلی کہانی، اعداد وشمار، کے عنوان سے جنوری ۱۹۸۳ء کے پالیکا سما چار، دہلی میں چھپی تھی اس کے بعد برابران کی کہانیاں ملک کے مختلف رسائل میں چھپتی رہی ہیں، ادھار کے روپے ، خوابوں کے کھنڈر، خشک پودا، تازہ گلاب اور دوہری خواہش وغیرہ ان کی اچھی  کہانیاں ہیں تقریبا بیس افسانے شائع ہوچکے ہیں ان کے یہاں سماجی سیاسی اور مذہبی استحصال کے خلاف دھیمی دھیمی آوازسنائی دیتی ہے کہانیوں کے علاوہ بہت سے مضامین بھی شائع ہوچکے ہیں ان کہانیوں کی ر وشنی میں یہ کہاجاسکتا ہے کہ مستقبل میں یہ اچھے افسانے لکھ سکیں گے شکیل علائی کی تاریخ ولادت یکم نومبر ۱۹۶۱ء ہے ایم اے بی ایڈ کر کے درس وتدریس کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
***********
 
You are Visitor Number : 1500