donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Shams Alam Chand
Writer
--: Biography of Shams Alam Chand :--

Shams Alam Chand

 

شمس عالم چاند
 
شمس عالم چاند: تاریخ ولادت ۱۰؍جنوری ۱۹۵۴ء تعلیم انٹرمیڈیٹ ، ہومیو پیتھک میں ڈپلومہ ،ہومیوپیتھک میڈیکل کالج میں درس وتدریس دے رہے ہیں، پہلا افسانہ ،لہوکا رنگ، ماہنامہ،روشن ادب، مارچ ۱۹۸۳ء میں چھپا شائع شدہ افسانوں کی تعداد بیس ہے خون درخون، معاوضہ ، کل یگ کاسنتری ، آج کا المیہ، درد کاالمیہ، اور ، آخری چٹان، وغیرہ کو ان کی افسانہ نگاری کا حاصل کہاجا سکتا ہے ان کہانیوں میں وہ سماج کے اندر پل رہی برائیوں اور ذات ونسل کے فرق جیسی برائیوں کو اجا گر کرنے کی کوشش کرتے ہیں ڈاکٹر کے مصروف پیشہ کے باوجود وہ ادب کی خدمت کرر ہے ہیں اس سے ان کی ادب دوستی کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔
 
******************
 
You are Visitor Number : 1581