Shaukat Jamal
شوکت جمال
شوکت جمال: یکم اکتوبر ۱۹۶۴ء کو سلطان گنج پٹنہ میں پیدا ہوئے طالب علم کے زمانہ ہی سے لکھنے کا شوق پیدا ہوگیا پہلی کہانی ۱۹۷۸ء میں بھابی، کے عنوان سے چھپی اب تک بیس کہانیاں چھپ چکی ہیں تاریخ روشنی ، دل اور خون ، بھول کی لاش، شرط، انتظار کا انعام اور بیٹی کس کی، وغیرہ اچھی کہانیاں ہیں، وہ سیاسی ، نفسیاتی اور گھریلو پیچیدگیوں کو اپنے افسانوں میں پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں، مگر دلچسپی اوردلکشی کے دامن کو نہیں چھوڑتے ۔
********************
|