کوائف
(سہیل فاروقی)
حقیقی نام : سہیل اختر
ْ قلمی نام : سہیل فاروقی
والد کا نام : محمد فاروق مرحوم
والدہ کا نام: فہمیدہ خاتون
اہلیہ کا نام : فیروز جہاں
آبائی وطن : کھگول
جائے پیدائش : کھگول
تاریخ پیدائش : ۶؍ فروری ۱۹۶۱ئ
تعلیم : بی۔اے۔
مشغلہ : ریلوے ملازم
آغاز شاعری : ۱۹۹۰
کلام : ملک اور بیرونی ملک کے ادبی رسالوں میں شائع ہوتے ہیں
اعزازات : (۱ ) اردو شاعری کی خدمات میں مشرقی ریلوے داناپور ڈویزن کی جانب سے نقدروپیہ، اور توصیفی سند سے
نوازے گئے
(۲) جن ساہیتہ پریشدفتوہا کی جانب سے نوازے گئے
(۳) علمی مجلس بہارکی جانب سے رمزؔعظیم آبادی ایوارڈسے نوازے گئے
مستقل پتہ : بڑی کھگول، کھگول ، پٹنہ ۸۰۱۱۰۵
موبائل نمبر : 9431451620