Sultan Ahmad Sahil
سلطان احمد ساحل
سلطان احمد ساحل:۲۲؍فروری ۱۹۴۷ء کو چک دین مونگیر میں پیداہوئے ، زندگی کاباقی حصہ جمشید پور میں گزارہے ،۱۹۷۱ء سے ادب کی خدمت کررہے ہیں ملک کے تقریبا ہر پرچے میں ان کی تخلیقات شائع ہورہی ہیں۔ افسانے کے ساتھ ساتھ شاعری بھی کرتے ہیں ان کے افسانوں میں زندگی کی تلخیاں بھری ہوئی ہیں۔
*************
|