donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Syed Ijteba Hussain Rizvi
Poet
--: Biography of Syed Ijteba Hussain Rizvi :--

 

 سید اجتبیٰ حسین رضوی 
 
اصل نام سید اجتبیٰ حسین ، تخلص رضویؔ تھا۔ یہ 1908 ء میں عظیم آباد میں تولد ہوئے۔ ان کی ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ یہ عربی، فارسی اور اردو میں دسترس رکھتے تھے۔ شاعری ان کا خاص مشغلہ بن گیا تھا۔ اس عہد میں ہر طرف شعر و شاعری کا ڈنکا بج رہا تھا۔ وہ پابندی سے مشاعروں میں شریک ہوتے تھے اور اپنا کلام سناتے تھے۔
 
 رضویؔ کی شاعری میں سادگی اور صفائی پائی جاتی ہے وہ فارسی ترکیب کا بھی استعمال کرتے ہیں مگر اسے مشکل نہیں بناتے۔ ان کا کلام جمیل مظہری سے میل کھاتا ہوا معلوم ہوتا ہے۔ اس بات کا جمیلؔ مظہری نے خود بھی اعتراف کیا ہے وہ اپنے کلام کو فلسفیانہ انداز میں پیش کرتے ہیں لیکن اپنے کلام کو الجھاتے نہیں اور قاری ان کے کلام کو آسانی سے سمجھ لیتا ہے۔
 
 
You are Visitor Number : 2756