Syed Wali Haider Abgalvi
سید ولی حید رآبگلوی
سید ولی حید رآبگلوی: تاریخ ولادت ۲۰؍جنوری ۱۹۶۳ء بمقام آبگلہ تعلیم بی کام پیشہ تجارت اور ادبی زندگی کا آغاز ۱۹۸۲ء اب تک تقریبا پندرہ افسانے شائع ہوچکے ہیں، خاص خاص افسانے ہیں بدلے وفا، ادھوری ہمدردی ، تقدیر کے اندھیرے ،ڈگری کا بوجھ، اندھیرے آجالے اور، ناممکن آرزو، وغیرہ۔
*************
|