donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Tariq Nadeem
Writer
--: Biography of Tariq Nadeem :--

Tariq Nadeem

 

طارق ندیم
 
ان کا پہلا افسانہ ۱۹۵۸ء میں شائع ہو اتھا ابتدا میں بہت تیزی سے لکھتے رہے لیکن جلد ہی ان کی رفتار سست ہوگئی، بہرحال ان کا کوئی مقام متعین ہو یا نہ ہو لیکن ان کے چند افسانے ایسے ہیں جو اچھے کہے جاسکتے ہیں جیسے شکن در شکن، زیر وزیر، اور پھر کبھی سحر نہ ہوئی، وغیرہ۔
 
’’بشکریہ بہار میں اردو افسانہ نگاری ابتدا تاحال مضمون نگار ڈاکٹر قیام نیردربھنگہ‘‘’’مطبع دوئم ۱۹۹۶ء‘‘
++++
 
 
You are Visitor Number : 1510