donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
design_poetry
Share on Facebook
 
Tauheed Azimabadi
Poet
--: Biography of Tauheed Azimabadi :--

 

 توحید ؔ عظیم آبادی 
 
 توحیدؔ عظیم آبادی ایک اچھے شاعر تھے۔ انہوں نے غزلیں لکھیں اور رباعیات بھی ۔ ان کی شاعری میں سادگی کے ساتھ ساتھ دلکشی بھی پائی جاتی ہے۔ حسن کی لطافت اور جذبے کی صداقت بھی ہے۔ ان کے کلام میں پیکر تراشی کے نمونے بھی ہیں۔
 
 توحیدؔ تقسیم ہند کے بعد کراچی چلے گئے اور وہیں سکونت اختیار کر لی۔ ان کے
 
چند اشعار پیش خدمت ہیں۔
 
 رہ رہ کے کھٹکتا ہے یہ کیا سینے کے اندر
 حسرت جسے کہتے ہیں وہ نشتر تو نہیں ہے
سنتے ہیں مرے شعر تو وہ کہتے ہیں توحیدؔ
دیوانہ ہے، کم بخت، سخنور تو نہیں ہے
 
*******
 
You are Visitor Number : 1470