Zia Khairabadi: Is a good poet based in Atlanta, Georgia, USA. Address: Syed Zia Khairabadi, 3252 James Harbor Way, Lawrenceville, GA 30044 USA
سید ضیاء خیرابادی مُفتئ اعظم جناب محترم علامہ فضِل حَق خیرابادی کے
خا ندان سے تَعلق رکھتے ہیں۔ آپ حضرت مُضطر خیرابادی کے پُوتے اور جناب محترم نشتر خیرابادی کے فرزند ہیں۔ آپ نے علی گڑھ مُسلِم یو نیورسٹی علی گڑھ سے تعلیم اور لِسانیات کے مضا مین میں ماسٹرس کی ڈِگریاں حاصِل کیں اور آج کل امر یکہ میں مُقیم ہیں۔ شاعری آپکو وِراست میں مِلی ہے۔اِس کے علاوہ آپکو مضمون نِگاری کا بھی شوق ہے۔ ہِندوستان میں رہنے کے دوران آپکے بیشتر مضامین اخبارات میں شایع ہوتے رہےہیں۔آپ مُقامی اور بین الاقوامی مُشاعروں میں پڑھتے رہے ہیں۔ آپکا شِعری مجموعہ جلد ہی منظرِ عام پر آنے کے لئے زیرطَبع ایے میں مقیم ہیں
ہاتھوں سے چھوٹ کر گرِا جب دِل کا آ ینہ
ٹکڑے سمیٹ کر وہ ضیا ساتھ لے گیا
With Thanks : http://khojkhabarnews.com
|