|
--: Tasaweer of Abul Kalam Azad :--
|
MAULANA ABUL KALAM AZAD HISTORICAL PHOTO OF 1914 | | امام الھند مولانا ابوالکلام آزاد رح کی 1914ء کی ایک نایاب تصویر
یہ تصو یر مولانا ابوالکلام آزاد نے 1914ء میں مولانا غلام رسول مھر کو انکی فرمائش پر بھیجی تھی۔ مولانا غلام رسول مھر اس وقت اسلامیہ کالج لاھور میں زیر تعلیم تھے۔ تصو یر پر مولانا آزاد کے دستخط بھی ثبت ہیں۔
اس نایاب تصو یر کی فراہمی پر ہم مولانا غلام رسول مھر رح کے صاحبزادے امجد سلیم علوی کے نھایت ممنون ہیں۔
| |
|
You are Visitor Number : 42663
|
|
|
|