donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Film -->> Filmi News
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : UNN News
Title :
   Anupam Kher Ke Acting School Ke Qayam Ko 10 Sal Mokammil Ho Gaye

انوپم کھیر کے ایکٹنگ سکول کے قیام کو 10 سال مکمل ہوگئے


ممبئی۔  (یو این این) بالی وڈ اداکار انوپم کھیر کے ایکٹنگ سکول کے قیام کو 10 سال مکمل ہوگئے۔  ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار انوپم کھیر کے ایکٹنگ سکول کو قائم ہوئے 10سال کامیابی سے مکمل ہوگئے اداکار نے یہاں کے طالبعلموں کا بھرپور حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ اداکار   نے  سماجی میل جول کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک اور بیان میں کہا کہ وہ بے حد خوش ہیں ان کے سکول نے کامیابی سے 10 سال مکمل کرلئے ہیں اس پر وہ یہاں کے اساتذہ ‘ عملے اور طالبعلموں سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جس کی وجہ سے یہ خواب پورا ہوا ۔ اداکار کے ایکٹنگ سکول کے قیام کو 10سال مکمل ہونے پر  بڑے فلمی ستاروں دپیکا پڈوکون ‘ سونم کپور ‘ علی ظفر ‘ ریتیش دیش مکھ اور دیگر نے انہیں مبارکبار دی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔

 

Comments


Login

You are Visitor Number : 414