donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Film -->> Filmi News
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : UNN News
Title :
   Bakhshi Ka Gana Kalkatta Launch Ho Gaya

  فلم ’’بیوم کیش بخشی‘‘ کا گانا ’’کلکتہ‘‘ لانچ ہوگیا


ممبئی۔ 3 فروری (یو این این) بالی وڈ فلم ’’بیوم کیش بخشی‘‘ کا گانا ’’کلکتہ‘‘ لانچ ہوگیا۔  ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم ’’بیوم کیش بخشی‘‘ کا گانا ’’کلکتہ ‘‘ منفرد انداز میں خصوصی تقریب میں لانچ ہوگیا۔ اس موقع پر فلم کے ہیرو سوشانت سنگھ راجپوت اور ہدایتکار دیبارکر  بیزجی  بھی یہاں موجود تھے فلم کی کہانی خفیہ ایجنٹ ’’بیوم کیش بینرجی‘‘ کی ہے جو دوسری جنگ عظیم کے  دور میں  جرائم میں اضافے پر قابو پانے کے مشن پر ہوتا ہے فلم کے پروڈیوسر ادیتیہ چوپڑا ہیں فلم کی دیگر کاسٹ میں آنند تیواری اور سواستیکار مکھر جی شامل ہیں ۔ فلم تین اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

 

Comments


Login

You are Visitor Number : 428