بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن فلم ’’شب ‘‘میں اہم کردار میں جلوہ گر ہوںگی
ممبئی ۔07فروری(یواین این )بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن فلم ’’شب ‘‘میں اہم کردار میں جلوہ گر ہوںگی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن فلم شب میں اہم کردار میں پردہ سکرین پر جلوہ گر ہوںگی۔ اداکارہ نے ٹوئٹر پر فلم کی عکس بندی کے دوران لی گئی سیلفی مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جس میں وہ گلیمرس اور پرکشش انداز میں دکھائی دے رہی ہیں۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں آشیش بیت اور بنگالی اداکارہ ارپیتا پال شامل ہیں ۔ فلم جلد ہی مکمل کرلی جائے گی۔
************************
|