donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Film -->> Filmi News
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : UNN News
Title :
   Tina Desai Amriki Darama Me Jalwagar Hongi

بالی وڈ اداکارہ ٹینا ڈیسائی امریکی فکشن ڈرامہ سیریز ’’ سینس 8

میں مرکزی کردار میں جلوہ گرہوں گی


ممبئی۔07فروری(یواین این )بالی وڈ اداکارہ ٹینا ڈیسائی امریکی فکشن ڈرامہ سیریز ’’ سینس 8‘‘ میں مرکزی کردار میں جلوہ گرہوں گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ جب مجھے اس شو میں کام کرنے کی پیش کش ہوئی تو اس پر مجھے بہت زیادہ خوشی ہوئی‘ انہوں نے کہا کہ میں اس شو میں کام کرنے کیلئے بہت پرجوش ہوں اور یہ میرے لئے ایک اچھا تجربہ ثابت ہوگا۔اس شو کی کہانی دنیا کی مخلتف آٹھ اجنبی جگہوں کے گرد گھومتی ہے جن کا آپس میں  تعلق ہوتا ہے اس شو کی ہدایات واچووسکس برادرز نے دیں ہیں جو ہالی وڈ کی متعدد فلموں پر کام کرچکے ہیں ۔

************************

 

Comments


Login

You are Visitor Number : 381