donateplease
newsletter
newsletter
rishta online logo
rosemine
Bazme Adab
Google   Site  
Bookmark and Share 
mazameen
Share on Facebook
 
Articles on Film -->> Filmi News
 
Share to Aalmi Urdu Ghar
Author : Unknown
Title : عاشقی 2 سے شکتی کپور کی بیٹی شردھاک
   Aashiqi 2 Se Shakti Kapoor Ki Beti Shardha Kapoor Ki Bolly Wood Me Aamad

عاشقی 2 سے شکتی کپور کی بیٹی شردھاکپور کی بالی ووڈ میں آمد
 
 
بالی ووڈ میں ان دنوں شکتی کپور کی بیٹی شردھا کپور کی بالی ووڈمیں آمد کے چرچے ہیں۔ مہیش بھٹ کی فلم عاشقی 2سے وہ بالی ووڈ میں قدم رکھ رہی ہیں۔ ان کی آمد سے ایک اوراسٹار سن کی بالی ووڈ میں انٹری ہوئی ہے۔شردھاکپور بالی  ووڈ میں کتنا کامیاب ہوں گی یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا۔ خیر فلمی دنیامیں قدم رکھنے پر وہ کافی خوش ہیں اس موقع پر کپور نے کہا ہے کہ شکتی کپور کی بیٹی ہونے پرفخر ہے۔ اداکارہ شردھا کپور نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ ان کے والداداکار شکتی کپور کی فلمی دنیا میںخدمات ہیں۔ ان کے والدین  اس کے آئیڈیل ہیں،  اپنے والدکی فلمیں دیکھ کے ہی بڑی ہوئی ہیں ،انہیں اپنے والد کی اداکارانہ صلاحیتیں دیکھ کران کی بیٹی ہونے پر فخر ہوتا ہے۔ شکتی کپور نے اپنے کیریئر کی تین دہائیوں میں 500 سے زائد فلموں میں کام کیا۔ ان کی وجہ شہرت فلم قربانی اور روکی بنی جس میں انہوںنے ویلن کا کردار نبھایا ۔بعدازاں فلم راجا بابو اور فلم انداز اپنا اپنا میں بھی ان کے کردار کوفلم بینوں کی خاص توجہ حاصل ہوئی۔شردھا نے کہاکہ ان کے اسکول کے دنوں میں ان کے والد کی فلم انداز اپنااپنا آئی تھی جس میں ان کے والد ویلن بنے تھے، انہیں ان کی دوست اس کردار کے بارے میں بات کرکے چھیڑا کرتی تھیں لیکن انہیں خوشی کا احساس ہوتاتھا۔ شردھا کپور جن کی فلم عاشقی 2گزشتہ دنوں ریلیز ہوئی ہے نے کہا کہ ابھی فلمی کیریئر سے متعلق مفید مشورے اپنے والدین سے لیتی ہیں۔ 
 
***********************
Comments


Login

You are Visitor Number : 1191